Cornus florida Rainbow

ریاست فلوریڈا متحدۃ امریکا کے جنوب مشرقی خطِے میں واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں ریاست البامہ اور شمال میں ریاست جارجیا ہے۔ یہ امریکا میں شامل ھونے والی ستائیسوی ریاست ہے۔ اس کے تین اطراف میں پانی ہے [مغرب میں گلف آف میکسکو اور مشرق میں اٹلاٹنک سمندر ہے۔ اس کو گرم موسم کی وجہ سے عرف عام میں سورج کی چمک والی ریاست کھتے ہیں۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کی چوتھی بڑی ریاست ہے۔ اس کا دار الخلافہ تالاہاسی، بڑا شہر جیکسن ول اوربڑا میڑوپولٹن شہر میامی ہے۔
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org