miss argentina news

ارجنٹائن جسے سرکاری طور پر جمہوریہ ارجنٹائن کہا جاتا ہے۔ ارجنٹینا کا رقبہ 2,780,400 مربع کلومیٹر ہے، جو اسے برازیل کے بعد جنوبی امریکا کا دوسرا سب سے بڑا ملک اور دنیا کا آٹھواں بڑا ملک بناتا ہے اور ہسپانوی بولنے والے ملکوں میں سب سے بڑا ہے۔ یہ ملک 23 صوبوں اور ایک خود مختار شہر بیونس آئرس، جو ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے، پر مشتمل ہے۔ صوبوں اور دار الحکومت کے اپنے آئین ہیں، لیکن یہ ایک وفاقی نظام کے تحت موجود ہیں۔ اس کی آبادی 202…
ارجنٹائن جسے سرکاری طور پر جمہوریہ ارجنٹائن کہا جاتا ہے۔ ارجنٹینا کا رقبہ 2,780,400 مربع کلومیٹر ہے، جو اسے برازیل کے بعد جنوبی امریکا کا دوسرا سب سے بڑا ملک اور دنیا کا آٹھواں بڑا ملک بناتا ہے اور ہسپانوی بولنے والے ملکوں میں سب سے بڑا ہے۔ یہ ملک 23 صوبوں اور ایک خود مختار شہر بیونس آئرس، جو ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے، پر مشتمل ہے۔ صوبوں اور دار الحکومت کے اپنے آئین ہیں، لیکن یہ ایک وفاقی نظام کے تحت موجود ہیں۔ اس کی آبادی 2022 کی مردم شماری کے مطابق 47,327,407 ہے۔ کرنسی ارجنٹائن پیسو ہے۔ سرکاری زبانیں ہسپانوی ہے اور مختلف خطوں میں گورانی، کیچوا، قم، موکووی، وچی اور ویلش شریک سرکاری زبانیں ہیں۔ البرٹو فرنانڈیز ملک کے صدر ہیں۔
  • دارالحکومت: بیونس آئرس
  • سرکاری زبان: ہسپانوی
  • طرز حکمرانی: وفاقی جمہوریہ
  • یوم تاسیس: 9 جولا‎ئی 1816
  • کرنسی: ارجنٹائن پیسو
  • ہنگامی فون نمبر: 9-1-1
  • ٹریفک سمت: دائیں
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org